Sunday January 19, 2025

” خان صاحب بوٹوں والوں کی ناک مزید رگڑوائیں گے“ صدر عارف علوی کے بیٹے کا واضح اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں جلسوں کا سلسلہ جاری رکھا ہواہے جس میں وہ اپنی حکومت کو غیر ملکی سازش کے ذریعے ختم کیئے جانے اور جلد الیکشن کی تاریخ کے بیانیے پر قائم ہیں جبکہ موجودہ حکومت پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں اور اسے امپورٹڈ حکومت کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی کے بیٹے اواب علوی بھی سوشل میڈیا پر اپنے لیڈر عمران خان کی بھر پور سپورٹ کر رہے ہیں اور اسی سلسلے کو قائم رکھتے ہوئے

کیا واقعی صابر شاکر کو آف ایئر کردیا گیا ہے؟ اے آر وائی کے مالک سلمان اقبال کا موقف آگیا

انہوں نے نہایت حیران کن بیان جاری کر دیاہے ،اواب علوی نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ ” خان صاحب ’بوٹوں‘ کو بھی رعایت نہیں دے رہے ،میرے خیال میں وہ ان کی موجودہ صورتحال میں مزید ناک رگڑوائیں گے۔“ عارف علوی کے بیٹے نے ذو معنی میں پیغام کو آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ ” پاکستان پر ” فالودہ کو“ (FALUDA COUP) مسلط ہے ، جس میں پی ڈی ایم ، جوڈیشری اور ملٹری شامل ہے ۔“

‘ آئندہ 45 دنوں میں عام انتخابات کا اعلان ہو جائے گا، شیخ رشید کی پیش گوئی

شہباز حکومت کو بڑا جھٹکا، چیف جسٹس نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت پرازخود نوٹس لے لیا، 5 رکنی لارجزبینچ آج سماعت کرے گا

FOLLOW US