Sunday January 19, 2025

‘ آپ کی شکل اچھی ہے تو آپ کے مرد ساتھی تھریٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں، زرتاج گل کا توجہ طلب بیان

پاکستان تحریک انصاف : کی رہنما زرتاج گل کا کہنا ہے کہ سب سے مشکل کام سیاست کرنا ہے، آپ کی شکل اچھی ہے تو آپ کے مرد ساتھی تھریٹ کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ ملتان میں خواتین ورکرز کنونشن سےخطاب کرتے ہوئے زر تاج گل نے کہا کہ مجھے اپنی سیاسی بہنوں سےکوئی اختلاف نہیں، اس وقت ہم پاکستان کی جنگ لڑرہے ہیں۔زرتاج گل نے کہا کہ ایک نالائق، نکمی خاتون نے آج تک کونسلر کا الیکشن نہیں لڑا، تمہاری اوقات نہیں تم عمران خان کا نام لے سکو۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ بلاول بھٹو آج وزیراعظم کا منشی بنے ہوئے ہیں ایک مولانا بھی ہے جو چوروں کی وکالت کرتے ہیں۔

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی بھی آخرکارباری آہی گئی ،ن لیگی رہنماء رانامشہود نےاندرکی بات بتادی

امریکی ایمبیسی کی خاتون آئی تومریم نواز گاڑی کادروازہ کھول کر اندر لائی، مریم نواز جس طرح اس کے ساتھ چل رہی تھی، صرف ایک کسر رہ گئی تھی کہ کہتی میں لیٹتی ہوں تم میرے اوپر سے گزر کرجاؤ تاکہ جوتے نہ گندے ہوجائیں۔ گوجرانوالہ جلسے میں مریم نواز پر تنقید

FOLLOW US