Saturday April 20, 2024

سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

ریاض: سعودی عرب نے سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ائیرلائنز کو سخت ہدایات جاری کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے ایئرلائنز کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کیا جس کے مطابق اب مسافروں کو سامان میں آب زم زم لے جانے پر پابندی ہو گی۔سعودی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے آب زم زم لے جانے سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ جس میں ائیرلائنز انتظامیہ کی جانب سے پابندی پر عمل درآمد نہ کروانے پر نوٹس لیتے ہوئے پی آئی اے، ائیر بلیو سمیت دیگر غیر ملکی ائیرلائنز کو سخت ہدایات جاری کر دیں۔

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی بھی آخرکارباری آہی گئی ،ن لیگی رہنماء رانامشہود نےاندرکی بات بتادی

سعودی ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ مسافروں کو سامان میں آب زم زم لے جانے کی اجازت نہیں ہے اور ائیرلائینز انتظامیہ کی جانب سے مسافروں کے سامان کی چیکنگ کا عمل سخت کیا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ سعودی عرب کے تمام ائیرپورٹ سے اڑان بھرنے والی ائیرلائنز یقینی بنائیں کہ مسافروں کے سامان میں آب زمزم کی بوتلیں نہیں ہوں گی سعودی ایوی ایشن نے خبردار کیا کہ ہدایات کی تعمیل میں ناکامی صریح خلاف ورزی ہے اور سعودی حکام کے فیصلے پر عمل درآمد نہ کروانے والی ائیرلائن کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے گی۔

انتظارکی گھڑیاں ختم۔عمران خا ن لانگ مارچ کی کال کب دیں گے ،کپتان نے آخرکاراعلان کردیا

امریکی ایمبیسی کی خاتون آئی تومریم نواز گاڑی کادروازہ کھول کر اندر لائی، مریم نواز جس طرح اس کے ساتھ چل رہی تھی، صرف ایک کسر رہ گئی تھی کہ کہتی میں لیٹتی ہوں تم میرے اوپر سے گزر کرجاؤ تاکہ جوتے نہ گندے ہوجائیں۔ گوجرانوالہ جلسے میں مریم نواز پر تنقید

FOLLOW US