Sunday January 19, 2025

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ، علیم خان بھی لندن پہنچ گئے ، کس سے ملاقات کر لی ؟ تہلکہ خیز خبر

لندن میں سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان نے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف اور عبدالعلیم خان کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے تک جاری رہی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں علیم خان کا کہنا تھاکہ ابھی سیاسی گفتگو نہیں کرسکتا اور ملک کے حالات بہتر ہوں گے۔ خیال رہے کہ رواں سال مارچ میں بھی عبدالعلیم خان نے نواز شریف سے لندن میں ملاقات کی تھی۔

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ ، کل شہباز شریف کیا کام کرنے والے ہیں ؟ اہم خبر

‘سارے مجھے ہرانے کے لیے اکٹھے ہوگئے ہیں، ان سب کا اکٹھا جنازہ نکلے گا، عمران خان کا صوابی جلسے سے خطاب

FOLLOW US