Thursday May 16, 2024

عمران خان تم باز نہ آئے تو جیلوں کے دروازے بھی کھولنے پڑسکتے ہیں ،وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

گجرات : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو تکلیف ہوتی ہے کہ رات کو سپریم کورٹ کے دروازے کیوں کھلے ، عمران خان اگر تم باز نہ آئے تو تمہارے لیے جیلوں کے دروازے بھی کھول سکتے ہیں ۔ گجرات میں پاکستان مسلم لیگ (ن )کے جلسے سے خطاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا تھا عمران خان توشہ خانہ کا حساب دینے سے چھپ رہا ہے، فارن فنڈنگ میں گوشوارے چھپاتا ہے اور ہم پر الزام لگاتا ہے ،یہ کشمیر کا ترجمان تونہ بن سکا مگر فرح گوگی کاترجمان بن گیا،

عمران خان کو گھر میں نظر بند کیے جانے کا امکان پی ٹی آئی کے لوگوں پر بہت زیادہ تشدد کیا جائے گاتاکہ لوگ ڈر کے مارے گھر سے نہ نکلیں۔ سینئر تجزیہ کار کا دعویٰ

آج بھی جھوٹی سازش کارونا روکر پاکستان کو بدنام کررہا ہے،اس کا بندوبست نہ کیا گیا تو یہ پاکستان کو کھاجائے گا۔ حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ مجھے نواز شریف اور شہباز شریف نے مخلوق کی خدمت کرنا سکھائی ہے ، میری کابینہ ہو نہ ہو چینی کی قیمت 70روپے کلو پر لاوں گا۔

عامر لیاقت کا ہمیشہ کیلئے پاکستان چھوڑنے کا اعلان

FOLLOW US