Sunday January 19, 2025

سمندر پار پاکستانیوں کا شہباز حکومت پر اظہار اعتماد ، ڈالروں کی بارش کردی

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ ماہانہ ملکی ترسیلاتِ زر نے تین ارب ڈالر کا ہندسہ عبور کرلیا ہے جو تاریخ میں پہلی بار ہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جمعے کو جاری ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت رواں مالی سال کے دس ماہ میں مجموعی ترسیلات زر میں سات اعشاریہ چھ فیصد اضافہ ہوا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ مالی سال 2021 کے اپریل میں ترسیلات زر اوسطاً 27 اعشاریہ چھ ڈالرز کی تھیں جبکہ 2020 میں یہ شرح 17 اعشاریہ ایک تھی۔واضح رہے کہ رواں برس مارچ کے بعد سے پاکستان میں ماہانہ اوسطاً ترسیلات زر میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اپریل میں مارچ 2022 کی ماہانہ ترسیلات زر میں 11 اعشاریہ نو فیصد اضافہ ہوا۔

نیوٹرلز کو خبردار کیا تھا سازش کامیاب ہوئی تو معیشت ڈوب جائے گی آج ڈالر 193 روپے کا ہوگیا اور اسٹاک مارکیٹ 3 ہزار پوائنٹس گر چکی ہےعمران خان

بریکنگ نیوز !یو اے ای کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان انتقال کرگئے

FOLLOW US