Sunday January 19, 2025

ملک کی حفاظت میں بھول ،چوک پر معافی کی گنجائش نہیں ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ اگر ملک کی حفاظت میں کوئی بھول،چوک ہوئی تو معافی کی گنجائش نہیں ہے،الیکشن کا فیصلہ سیاست دان بیٹھ کر ہی کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں نے افواج پاکستان کی لیڈر شپ کیخلاف بیانات دیئے،بلاوجہ آرمی چیف کے عہدے پرتنقید کے نیگیٹواثرات ہوتے ہیں۔

لانگ مارچ ،پی ٹی آئی کے متحرک رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند اورحراست میں لینے کا فیصلہ ، فہرستیں تیار

میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ کسی کوکوئی شک نہیں ہونا چاہیے کہ کوئی فوج کے اندرتقسیم پیدا کرسکتا ہے،ہماری لیڈرشپ کا معیاربہت اعلیٰ ہے،فوج کے ہررینک نے شہادتیں دی ہیں،ہماری 70فیصد فوج ڈپلائمنٹ ہے۔ جب فوج کودرخواست کی جاتی ہے توپھرآرمی چیف کوملنا پڑتا ہے ،سیاست دان الیکشن کا فیصلہ بیٹھ کرہی کرسکتے ہیں۔

‘ایک سال میں ہمیں دادا ،دادی بناو ورنہ کروڑوں روپے دو،والدین کا بیٹے اور بہو پر انوکھا مقدمہ

‘ آئندہ دنوں میں بہت بڑا فیصلہ ہونے جارہا ہے، عمران خان کا اٹک جلسے سے خطاب

FOLLOW US