Sunday January 19, 2025

گوجرانوالہ میں تیز رفتار ٹرک نے 2مسافر وین کچل ڈالیں،12افراد جاں بحق،8زخمی

گوجرانوالہ: کوٹ لدھا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے 2مسافر وین کو کچل ڈالا،حادثے میں 12افراد جاںبحق ہو گئے جبکہ 8شدید زخمی ہیں، ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ نجی ٹی وی “ہم نیوز”کے مطابق گوجرانوالہ میں کوٹ لدھا کے قریب تیز رفتار ٹرک نے یکے بعد دیگرے 2مسافر وینوں کو کچل ڈالا، حادثے میں جاں بحق ہونے والے 9افراد کا تعلق گوجرانولہ کے علاقے گرجاکھ سے ہے ، ریسکیو کے مطابق جاںبحق ہونے والے افراد سرگودھا درگاہ پر حاضری کے بعد واپس آ رہے تھے۔ حادثے کے بعد ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ،تمام زخمی اور لاشیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ملک کی حفاظت میں بھول ،چوک پر معافی کی گنجائش نہیں ہے،ڈی جی آئی ایس پی آر

لانگ مارچ ،پی ٹی آئی کے متحرک رہنماؤں کو گھروں میں نظر بند اورحراست میں لینے کا فیصلہ ، فہرستیں تیار

‘ایک سال میں ہمیں دادا ،دادی بناو ورنہ کروڑوں روپے دو،والدین کا بیٹے اور بہو پر انوکھا مقدمہ

FOLLOW US