Sunday January 19, 2025

تحریک انصاف کو ایک اور بڑا دھچکا۔۔پیپلزپارٹی نے بڑی وکٹ اڑالی

کراچی: سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور پی ٹی آئی کے رہنما سید غوث علی شاہ کے بیٹے اور پوتے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما سید غوث علی شاہ کے بیٹے اور پوتے نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا،رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ اور رکن قومی اسمبلی سید جاوید علی شاہ کی موجودگی میں سید نواز علی شاہ اور قربان شاہ نے پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔غوث علی شاہ نے 2018 میں نفیسہ شاہ کیخلاف الیکشن لڑا تھا، نفیسہ شاہ نے بھاری اکثریت سے غوث علی شاہ کو شکست دی تھی ، اس موقع پر نفیسہ شاہ نے کہا اب لوگوں کو سمجھ آ گئی ہے پیپلزپارٹی میں کارکنوں کو عزت ملتی ہے۔بلدیاتی الیکشن میں مخالفوں کو امیدوار نہیں مل رہے ہیں۔

حق مہر میں کتنے کروڑ اور کیا کیا چیزیں ہیں،عامر لیاقت کی تیسری بیوی کے طلاق کے مطالبے کے بعد ویڈیو بیان سامنے آگیا

کبھی عمران خان کی ذات پر تنقید نہیں کی، ان کی پالیسیوں سے اختلاف رکھنے کا حق مجھے حاصل ہے: شاہد آفریدی کا ویڈیو پیغام

شہبازگل کی گاڑی کو ٹکر مارنے والے شہری کو کہاں سے گرفتار کیاگیا ؟ حامد میر نے تصاویر جاری کر دیں

FOLLOW US