Sunday January 19, 2025

گورنر اسٹیٹ بینک تبدیل؟

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے گورنراسٹیٹ بینک کو تبدیل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ کل گورنراسٹیٹ بینک رضاباقرکی 3سالہ مدت پوری ہوگی میں نے رضاباقر سے بات کی اورانکوحکومتی فیصلےسےآگاہ کردیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کیلئے رضاباقر کی خدمات پرشکریہ اداکرتاہوں رضاباقر ایک قابل آدمی ہیں تھوڑی مدت میں ان کے ساتھ کام کاموقع ملا۔

زندگی کے آخری لمحے تک ان چوروں، ڈاکوؤں کے خلاف لڑتا رہوں گا میں ان کے خلاف جہاد کر رہا ہوں جیل جانا چھوٹی چیز ہے جان کی قربانی دینے کو بھی تیا رہوں۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ میں رضاباقر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل نئی حکومت نے آتے ہی چیئرمین ایف بی آر کو تبدیل کر دیا تھا۔

حسین حقانی نواز شریف سے لندن میں مل رہا تھا، وہاں سازش ہورہی تھی: عمران خان

FOLLOW US