Sunday January 19, 2025

عیدالفطر کی چھٹیوں میں سیاحت کیلئے مری جانے والے افراد کیلئے اہم خبر آ گئی

مری: مری میں سیاحوں کے لیے ایک محدود تعداد میں گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اب اٹھا لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سانحہ مری کے بعد مری میں سیاحوں کے لیے 8 ہزار گاڑیوں کے داخلے کی اجازت تھی، تاہم اب عید کے موقع پر محدود گاڑیوں کے داخلے کی پابندی اٹھا لی گئی ہے، لیکن رش کو دیکھتے ہوئے یہ پابندی دوبارہ بھی لگ سکتی ہے۔ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ عید پر مری جانے والے سیاحوں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں، اور عید الفطر پر مری جانے والوں کے لیے کوئی پابندی نہیں ہے،

منحرف ارکان کے خلاف کو آرٹیکل 63 اے کے تحت نا اہل کرایا جائے ، عمران خان کا اپنی قانونی ٹیم کو حکم

اس دوران مری جانے والی گاڑیوں کا ٹریفک کاو¿نٹ ہوگا، ٹریفک سٹاف گاڑیوں کی تعداد اور رش کے مطابق انتظامیہ کو آگاہ کریں گا، اورغیر معمولی رش کو دیکھتے ہوئے دوبارہ پابندی لگ سکتی ہے، سیاح انتظامیہ کی ہدایات پر عمل کرکے سیاحت سے لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔

عید ٹھنڈی ہونے کا امکان ‘ بارش کا نیا سلسلہ آج ملک میں داخل ہونے کی پیش گوئی

تاریخ گواہی دے گی کہ کون اس سسلین مافیا کے سامنے ڈٹ گئے اور کون کون سجدہ ریز ہوئے،جعلی غیرآئینی وزیراعلی ولد وزیراعظم پاکستان نے سب سے بڑے صوبے کو ابا جی کی وراثت سمجھ رکھا ہے

FOLLOW US