Sunday January 19, 2025

عمران خان دورِ حکومت کا کونسا بڑا منصوبہ جاری رہے گا؟ وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے فیصلہ سنا دیا

لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے صوبے میں ہیلتھ کارڈ جاری رکھنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت صحت سے متعلق اہم اجلاس ہوا ، اجلاس میں شہریوں کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی کیلئے اقدامات کا جائزہ لیا گیا ، وزیر اعلیٰ نے کہا کہ شہریوں کو ہسپتالوں میں پورا احترام ملنا چاہئے ۔ وزیر اعلیٰ نے پنجاب کے ہسپتالوں میں ٹیکنیکل کیڈر کی اسامیوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ، ساتھ ہی مفت ادویات اور خراب آلات و مشینری کیلئے پلان مرتب کرنے کی ہدایت کی ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے کہا کہ وزیر اعظم کی ہدایت پر پنجاب میں ہیلتھ کارڈ جاری رہے گا۔

عمران خان اور ساتھیوں پر توہین مذہب کا مقدمہ، وزیراعظم شہباز شریف نے کیا ہدایات جاری کر دیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

‘ شیخ رشید کی وگ اتار کر لانے والےکو 50 ہزار روپے انعام دوں گا، وزیراعظم کے معاون خصوصی حنیف عباسی کا افسوسنا ک اعلان

فرح گوگی کتنی طاقتور ہے؟ نجم سیٹھی کا ایسا دعویٰ کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

FOLLOW US