Monday January 20, 2025

دباؤمیں لانے کی کوشش ناکام، الیکشن کمیشن نے عمران خان کے بیانات کے بعد بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد : سابق وزیراعظم عمران خان کے الیکشن کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیاگیا،الیکشن کمیشن نے ریکارڈ طلب کر لیا۔ نجی ٹی وی” دنیا نیوز “کے مطابق الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) سے مانگ لیاہے ۔ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چودھری کے بیان کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا گیا ہے ۔

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ساڑھے 8 ہزار میگا واٹ ہو گیا

چار یا پانچ چھٹیاں؟ صوبائی دارالحکومت نے عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

نواز شریف، شہباز شریف اور آصف زرداری کو سازش کا پتہ تھا ، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US