اسلام آباد : مولانا فضل الرحمان نے بھی فوری الیکشن کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ “مصلحت کی بھی کوئی حد ہوتی ہے ” ، قوم کو اس کی امانت واپس کرنا ہماری ذمہ داری ہے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اقتدارکوغیرضروری لمباکرناجےیوآئی(ف)کامؤقف نہیں،نئی حکومت زیادہ سےزیادہ ایک سال کےلیےہے، انتخابی نظام میں کوئی خامی ہےتووقتی طورپراصلاحات کی جائیں، موجودہ اسمبلیوں کافائدہ اٹھاتےہوئےانتخابی اصلاحات کرلیں۔
اگر آج رات تک وفاقی کابینہ پر اتفاق نہ ہوا تو اس کا کیا مطلب لیا جائے گا ، سلیم صافی نے واضح کر دیا
سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) نے کہا کہ موجودہ حکومت کےاندرجےیوآئی(ف)کااپنامؤقف ہے، ہماری ذمہ داری ہے کہ قوم کوامانت واپس کردیں جس کےلیےجدوجہد کی، میت پراگر10کروڑلوگ بھی اکٹھےہوجائیں دوبارہ زندہ نہیں ہوسکتی۔
دعا ہے ہمیں بھی عمران خان جیسا لیڈر ملے، غیر ملکی بھی عمران خان کے حق میں نکل آئے