Sunday January 19, 2025

وزیراعظم نے5 روز میں اسلام آباد میٹرو بس ائیرپورٹ تک چلانےکا حکم دیدیا

وزیراعظم شہباز شریف نے پانچ روز میں اسلام آباد میٹرو بس ائیرپورٹ تک چلانےکا اعلان حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت داخلہ، سی ڈی اے اور متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیراعظم نے حکم دیا ہےکہ 5 روز میں اسلام آباد میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کے انتظامات مکمل کیے جائیں۔ خیال رہے کہ میٹرو بس پشاور موڑ سے ائیرپورٹ تک چلانے کا منصوبہ چار سال سے زیر التواء ہے۔

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی امریکی سازش؟ چین نے عمران خان کا بیانیہ مسترد کر دیا

“شہباز شریف کو مضبوط دوست کے طور پر دیکھتے ہیں” چین کی ناظم الامور کی وزیر اعظم سے ملاقات، چینی قیادت کا پیغام پہنچایا

نور عالم خان ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، فیصل کنڈی اور ندیم افضل چن نے بزرگ شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

FOLLOW US