Monday January 20, 2025

گھبرا بالکل نہیں، عمران خان بہت جلد کیا کرنے والے ہیں ؟فیصل جاوید نے بڑی خبر دیدی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید خان نے پارٹی کارکنوں سے کہا ہے کہ انہوں نے گھبرانا نہیں ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردِ عمل کا اظہار
کرتے ہوئے فیصل جاوید نے کہا “یااللہ اپنا کرم فرما، انشاء اللہ جیت اس عوام کی ہوگی ، یہ قوم ایک عظیم قوم بننے جارہی ہے، عمران خان اپنی قوم کے لیے ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، جلد کپتان اپنی اگلی حکمت عملی کا اعلان کریں گے ، گھبرانا بالکل نہیں ہے۔” ایک اور ٹویٹ میں فیصل جاوید نے اپنے جذبات کا اظہار کرنے کیلئے اشعار کا سہارا لیا

فیصلے نے سرپرائز کیا ، اب کیا ہونے والا ہے ؟ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے سپریم کورٹ کے فیصلے بعد بڑا بیان دیدیا

” غداروں کے ساتھ نہیں بیٹھیں گے، الیکشن ہو کر رہے گا” فیصل واوڈا کا چیلنج

” ایک دوست ملک نے تحریک عدم اعتماد واپس لینے کیلئے دباؤ ڈالا، اپوزیشن خود بتادے ورنہ ۔۔۔”حامد میر نے وارننگ دے دی

FOLLOW US