Monday January 20, 2025

فواد چوہدری کے بھائی اور ایک وکیل میں جھگڑا ، گالم گلوچ کی ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ سوشل میڈ یا پر سامنے آنے والی ویڈیو کےمطابق فیصل چوہدری اور دوسرے وکیل کے درمیان گالم گلوچ بھی ہوئی۔سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے جھگڑے کو موقع پر موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کرکےختم کراویا۔ فیصل چوہدری کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ن لیگ کے وکیل نےگالیاں دیں۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری نے بھی جواب میں گالیاں دیں۔

کیا سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے؟ وزیر اعظم نے واضح کردیا

ڈالر بے قابو، 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کروایا؟ سابق صدر پرویز مشرف نے نام لے کر بتا دیا۔۔آج کی بڑی خبر۔

FOLLOW US