Monday January 20, 2025

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کروایا؟ سابق صدر پرویز مشرف نے نام لے کر بتا دیا۔۔آج کی بڑی خبر۔

اسلام آباد: پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سابق صدر آصف زرداری کو ایک بار پھر میر مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج میگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق فوجی صدر کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انھیں بے نظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو پیغام میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان میں مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ایک آدمی ہے اور وہ آصف علی زرداری ہے، دونوں کا قتل آصف زرداری نے کروایا ہے،

اب بھی کچھ نہیں بگڑا، ق لیگ کو پھر ن لیگ کی جانب سے پیشکش کا انکشاف، مونس الٰہی کا دعویٰ

جب کوئی قتل ہوتا ہے تو اس میں یہ دیکھنا چاہیے کہ اس قتل میں فائدہ اور نقصان کس کو ہوا؟پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں میرا نقصان ہی نقصان ہوا لیکن فائدہ ایک ہی آدمی کو ہوا جو کہ قاتل ہے اور وہ آصف زرداری ہے۔پاکستان کے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے سابق صدر آصف زرداری کو ایک بار پھر میر مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے خلیج میگ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سابق فوجی صدر کا ایک ویڈیو پیغام شیئر کیا ہے جس میں انھیں بے نظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو پیغام میں پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بھٹو خاندان میں مرتضیٰ بھٹو اور بینظیر بھٹو کے قتل کا ذمہ دار ایک آدمی ہے اور وہ آصف علی زرداری ہے، دونوں کا قتل آصف زرداری نے کروایا ہے، جب کوئی قتل ہوتا ہے تو اس میں یہ دیکھنا چاہیے کہ اس قتل میں فائدہ اور نقصان کس کو ہوا؟پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو کے قتل میں میرا نقصان ہی نقصان ہوا لیکن فائدہ ایک ہی آدمی کو ہوا جو کہ قاتل ہے اور وہ آصف زرداری ہے۔

“میرا بیٹا سیانا لیکن عمران خان سے زیادہ سمجھدار نہیں” فرح خان کے سسر نے اپنی بہو سے لاتعلقی کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی، پولیس ، ایف سی سمیت قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ

FOLLOW US