Monday May 6, 2024

کیا سپریم کورٹ کا فیصلہ قبول کریں گے؟ وزیر اعظم نے واضح کردیا

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کے از خود نوٹس کیس میں جو بھی فیصلہ دے گی اسے قبول کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومت کی قانونی ٹیم کا اجلاس ہوا جس میں سپریم کورٹ میں جاری ڈپٹی سپیکر رولنگ از خود نوٹس کیس پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آئے گا اسے قبول کریں گے، پی ٹی آئی نئے انتخابات کیلئے تیار ہے، غیر ملکی سازش کو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

ڈالر بے قابو، 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

بے نظیر بھٹو کا قتل کس نے کروایا؟ سابق صدر پرویز مشرف نے نام لے کر بتا دیا۔۔آج کی بڑی خبر۔

اب بھی کچھ نہیں بگڑا، ق لیگ کو پھر ن لیگ کی جانب سے پیشکش کا انکشاف، مونس الٰہی کا دعویٰ

FOLLOW US