Tuesday January 21, 2025

سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے ڈپٹی سپیکر کے اختیارا ت ختم کر دیئے، ایک اور افسوسناک خبر آ گئی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کا معاملہ کھٹائی میں پڑتا دکھائی دے رہاہے ، ، پہلے تحریک انصاف اپنے ہی ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کے خلاف عدم اعتماد لائی اور اب اپوزیشن سپیکر پرویز الہیٰ کے خلاف عدم اعتماد لا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہیٰ جو کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار بھی ہیں ، نے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کی جانب سے اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے پر ان سے اختیارات ہی چھین لیے ہیں اور نوٹیفکیشن بھی جاری کروا دیا ہے ۔دوست محمد مزاری نے موقف اختیار کیا کہ سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کیا تھا لیکن اسمبلی عملہ تعاون نہیں کر رہا ۔

اہلیہ سے پہلی ملاقات کہاں اور کیسے ہوئی؟ سرفراز نے تمام احوال بتادیا

خاتون مداح کا محمد رضوان کو نگران وزیر اعظم بنانے کا مطالبہ

اب فیملی کو ٹائم دیں گے،دل کھول کر عبادت بھی کریں گے، قومی کپتان بابر اعظم کا بڑا اعلان

FOLLOW US