Monday January 20, 2025

تحریک عدم اعتماد سے قبل پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی ، عین موقع پر اہم رہنما نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا، حکومتی صفوں میں ہلچل

اسلام آ باد : فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر ن لیگ میں شامل ہوگئے۔ عاصم نذیر نے پارلیمانی سیکرٹری کے عہدے سے بھی استعفی دے دیا۔جی این این کے مطابق عاصم نذیر نے عدم اعتماد کی تحریک میں شہباز شریف کو ووٹ دینے کا اعلان کیا تھا ۔ عاصم نذیر نے کل پارلیمنٹ ہاؤس میں شہباز شریف سے ملاقات بھی کی تھی ، ملاقات کے دوران عاصم نذیر نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا تھا ۔ خیال رہے کہ عاصم نذیر چوہدری نے 2018 میں تحریک انصاف میں شمقولیت اختیار کی تھی اس سے قبل وہ این اے 77 سے تین مرتبہ رکن قومی اسمبلی رہ چکے ہیں ۔

پاکستان تحریک انصاف کا اسلام آباد جلسے میں 10 لاکھ لوگ جمع کرنے کا دعویٰ لیکن زیادہ سے زیادہ کتنے لوگ پریڈ گرائونڈ میں اکٹھے ہوسکتے ہیں؟ برطانوی میڈیا نے سب کچھ واضح کردیا

آسٹریلیا کے خلاف میچ سے ایک دن قبل شاہین آفریدی کی زخمی ہونےکی اطلاعات

ن لیگ نے علیم خان کو وزیر اعلیٰ نامزد کرنے کا اشارہ دے دیا

FOLLOW US