Sunday January 19, 2025

بلوچستان عوامی پارٹی حکومت کا ساتھ چھوڑگئی، عدم اعتماد میں اپوزیشن کاساتھ دینےکا فیصلہ

حکومتی اتحادی جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتمادمیں اپوزیشن کاساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے 5 ممبران قومی اسمبلی تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن کا ساتھ دیں گے۔ ذرائع پاکستان پیپلز پارٹی کا کہنا ہے کہ باپ پارٹی کے رہنما اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ جلد ہی پریس کانفرنس کریں گے، پریس کانفرنس میں آصف زرداری، شہبازشریف اور بلاول بھٹو بھی شامل ہوں گے۔

” میں صحافت چھوڑ دوں گا اگر عمران خان ۔“ سلیم صافی ایک مرتبہ پھر کھل کر میدان میں آگئے، چیلنج دیدیا

” جہانگیر ترین عمران خان حکومت کی حمایت کا اعلان کرنے والے ہیں” بڑا دعویٰ سامنے آگیا

ایک اور بڑی وکٹ گر گئی، ق لیگ کے وزیر کا عمران خان کے خلاف ووٹ دینے کا اعلان

FOLLOW US