Monday January 20, 2025

خودکشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ میں منافقین کو اڑا دیتا ، شہر یار آفریدی کا جذباتی بیان

کوہاٹ: پارلیمنٹ کی کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریارآفریدی نے کہا ہے کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ میں منافقین کو اڑا دیتا۔ گزشتہ روز شہریار آفریدی نے کوہاٹ میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کیا تھا جس میں کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہریار آفریدی پشتو میں کہہ رہے ہیں کہ خودکشی حرام نہ ہوتی تو جسم پر بارود باندھ کر پارلیمنٹ میں منافقین کو اڑا دیتا تاکہ ان کی بنیاد ہی ختم ہوجائے جو میرے ملک کا سودا کرتے ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ میں چاہتا ہوں کہ تمام چینل یہ چلائیں۔

ہر جلسے میں سوچ کر جاتا ہوں کہ فضل الرحمان کو ڈیزل نہیں کہوں گا

میں چوری چھپے ملاقات کرنے والا نہیں عمران خان میرا ایچیسن کالج سے دوست ہے ۔چوہدری نثار

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اورپاکستانی کپتان بابر اعظم میں سے کس کی آمدنی کتنی ہے؟ حیران کن انکشاف

FOLLOW US