Tuesday January 21, 2025

عدالت نے اسلام آباد میں لڑکا لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد : عدالت نے اسلام آباد کی فلیٹ میں لڑکا اور لڑکی کو جنسی تشدد کا نشانہ بنایا بلیک میل کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے ، فاضل جج نے عثمان مرزا سمیت پانچ ملزمان کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت کے جج عطا ربانی نے کیس کا فیصلہ سنایا ،عدالت نے عثمان مرزا، ادارس قیوم بٹ ، محب خان ، عطاالرحمان اور فرحان شاہین کو عمر قید کی سزا کا حکم سنا دیاہے جبکہ شریک ملزمان عمر بلال اور ریحان کو بری کر دیا گیاہے ۔

عائشہ گلالئی کہاں ہیں اور کس حال میں ہے جان کر آپ کو بے حد افسوس ہوگا

عثمان مرزا کیس کا اسپیڈی ٹرائل ساڑھے 5 ماہ میں مکمل ہوا۔اٹھائیس ستمبر 2021 کو مرکزی ملزم عثمان مرزا سمیت 7 ملزمان پر فرد جرم عائد ہوئی تھی۔ چھ جولائی2021 کو ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد کیس شروع ہوا۔

” عمران خان کو 3دنوں میں ایسے سرپرائز ملنے والے ہیں کہ ۔۔“سلیم صافی نے پھر حکومت کو پریشان کر دیا

عمران خان 27مارچ کے جلسے میں استعفے کا اعلان کرنیوالے ہیں، بڑی سیاسی شخصیت کی پیشنگوئی

FOLLOW US