Monday January 20, 2025

تیسرا ٹیسٹ، آسٹریلیا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ

لاہور : تیسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پاکستانی کپتان بابراعظم کاکہنا ہے کہ اگر ہم بھی ٹا س جیتتے تو بیٹنگ ہی کرتے ۔ آسٹریلوی کپتان کا کہا ہے کہ ہم پچھلے 4 دن سے کافی ریلیکس کررہے تھے۔ اس موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ہوم گراؤنڈ پر سیریز میں فتح کیلئے پر عزم ہیں ۔ ٹاس جیتنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے کہا کہ اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کریں گے ،سیریز جیتنے کیلئے پر اعتماد ہیں ۔ واضح رہے کہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم نے اپنا سابق سکواڈ ہی برقرار رکھا ہے اور کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ قومی کرکٹ ٹیم میں فہیم اشرف کی جگہ نسیم شاہ کو شامل کیا گیا ہے ۔

انضمام الحق کا خطرناک ٹیسٹ: عمران خان سے متعلق اہم انکشاف

حکومت نے اپنی شکست تسلیم کر لی، ق لیگ کب تک فیصلہ سنائے گی؟ خورشید شاہ نے دعویٰ کر دیا

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد نواز شریف پاکستان واپس آئیں گے لیکن پہلے کس ملک جائیں گے؟ بڑا دعویٰ

FOLLOW US