Monday January 20, 2025

وزیراعظم کس کو جنرل باجوہ کا جانشین کرنا چاہتے ہیں؟ ن لیگ کو شدید تشویش ۔۔سینئر صحافی کامران خان کا بڑا انکشاف

اسلام آباد: تجزیہ کار کامران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ کا جا نشین کرنا چاہتے ہیں۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ ‘حساس بات:ہمت کرکےاس وڈیو پیغام میں قوم کو آگاہ کررہا ہوں جاری تباہ کن صورتحال بنیادی وجہ عمران خان کی شدید غیراعلانیہ خواہش کہ مخصوص شخصیت کو جنرل باجوہ جانشین کی حیثیت سے تعینات کریں بجا طورن لیگ کو شدید تشویش ہے ادارہ بھی مضطرب گودیرہوگئ مسئلہ کا حل مفاہمت کی بنیاد بن سکتا ہے۔

“آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

سوشل میڈ یا پر صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی موت کی افواہیں، حقیقت سامنے آگئی

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان کا جلسے سے خطاب

FOLLOW US