Monday January 20, 2025

سوشل میڈ یا پر صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی موت کی افواہیں، حقیقت سامنے آگئی

لاہور : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما اور صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے انتقال سے متعلق جعلی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے لگیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جعلی خبریں وائرل ہو رہی ہیں جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ صوبائی وزیر صحت اور پی ٹی آئی کی سینئر رہنما کینسر کے باعث زندگی کی بازی ہار گئی ہیں۔ یہ خبریں وائرل ہونے کے بعد صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ انتقال کی خبریں من گھڑت ہیں، مکمل صحت مند اور تندرست ہوں،

“آٹھ وزیر اپوزیشن میں شامل ہونے کو تیار ہیں” راجہ ریاض نے عمران خان پر بجلیاں گرادیں

اپنے آفس میں کام کر رہی ہوں. صوبائی وزیر صحت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا ہے کہ میں الحمد للہ بالکل ٹھیک اور زندہ ہوں۔انہوں نے لکھا کہ انتقال کی خبریں بالکل بے بنیاد ہیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھاکہ میں فکر مند ہونے اور دعاؤں میں یاد کرنے پر شکر گزار ہوں، میں بالکل صحت مند اور زندہ ہوں۔

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں، معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان کا جلسے سے خطاب

“نہیں مولانا صاحب آپ کو یہ نہیں کہنا چاہیے تھا” چوہدری نثار نے مولانا فضل الرحمان کو پیغام دے دیا

https://twitter.com/Mohsinbutt2025/status/1505568383189798914?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1505568383189798914%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F20-Mar-2022%2F1416897

FOLLOW US