Sunday January 19, 2025

سوموار اور منگل کے روز جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پیر اور منگل کے روز جڑواں شہروں میں عام تعطیل کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پیر اور منگل کے روز عام تعطیل کا اعلان او آئی سی کی 48 ویں وزراءخارجہ کانفرنس کے پیش نظر کیا گیاہے ، جبکہ اس سے قبل یوم پاکستان کی مناسب سے 22 سے 24 مارچ تک چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے مراسلہ تمام سرکاری اداروں کو بھیج دیا گیاہے جس میں کہا گیاہے کہ پیر اور منگل کے روز بھی تمام سرکاری ادارے بند رہیں گے ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر نے عمران خان کی ٹوئٹ کو میچ فکسنگ سے جوڑ دیا

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ حادثے میں زخمی

“تم وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگتے ہو، تم دلے ہو” عالیہ حمزہ کے بعد شہباز گل کا بھی قومی ٹی وی پر نازیبا زبان کا استعمال

FOLLOW US