Sunday January 19, 2025

ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا، فیصلے کا اعلان عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل کیا جائے گا

اسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ ق نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا جبکہ ایم کیو ایم اور ق لیگ میں روڈ میپ طے پا گیا۔ ۔ ذرائع کے مطابق ق لیگ اور ایم کیو ایم وفد کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے دونوں میں اتفاق کیا گیا ہے کہ معاملات سبوتاژ نہ ہو جائیں اسلئے اپوزیشن کی حمایت کا اعلان او آئی سی کانفرنس کے بعد کیا جائے۔

کراچی ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے دوسری اننگز 97 رنز پر ڈکلیئر کر دی ، پاکستان کو 506 رنز کا ہدف

دونوں جماعتوں کے رہنمائوں نے کہا پہلے اعلان کیا تو او آئی سی کانفرنس متاثر ہو سکتی ہے ۔ حمایت کا اعلان عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ سے قبل کیا جائے گا ۔ملاقات میں یہ اتفاق بھی کیا گیا ہے کہ ایم کیو ایم اور ق لیگ کے درمیان ورکنگ ریلیشن شپ قائم رہے گی ۔ذرائع کے مطابق ق لیگ نے ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاہدے کو خوش آئند قرار دیا ۔یقین دلایا گیا ہے کہ جو وعدے کیے گئے ان کی پاسداری کی جائے گی۔

کل صبح تک عمران خان کے حق میں اچھا فیصلہ آجائے گا، شیخ رشید نے بڑا دعویٰ کردیا

گزشتہ روز ایک حکومتی وزیر نے کال کی،شدید اصرار پر ان سے ملنے گیا تو اس نے بتایا کہ۔ ۔حامد میر نے تہلکہ خیز انکشاف کردیا

FOLLOW US