Monday January 20, 2025

دفاتر ، تعلیمی ادارے بند، حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کردیا، نوٹیفکیشن جاری ، پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد: اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی وزرائے خارجہ کانفرنس کے باعث وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 22 مارچ اور 24 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے22 اور 24مارچ کواسلام آباد میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادکی حدود میں 22 اور 24مارچ کوتمام سرکاری ادارے بند رہیں گے۔خیال رہےکہ 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل بھی ہوگی، اس طرح اسلام آباد میں 22 سے 24 مارچ تک تمام سرکاری اداروں میں چھٹی ہوگی۔

”میرے ہاتھ پر بندھی زنجیر کھل گئی ، میرا پہلا نشانہ آصف زرداری ہو گا “عمران خان کھل کر میدان میں آ گئے

”اپوزیشن کی کامیابی یہ ہے کہ عمران خان کے پاس ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ، بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US