Monday January 20, 2025

”اپوزیشن کی کامیابی یہ ہے کہ عمران خان کے پاس ۔۔“ سینئر صحافی حامد میر بھی میدان میں آ گئے ، بڑا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد : سینئر صحافی حامد میر نے وزیراعظم کا کراچی میں کارکنوں سے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے پاس وقت معلومات کا فقدان ہے ، گیم کے حوالے سے اپوزیشن نے کچھ نہیں کہا اور نہ ہی اپوزیشن کے اندر کسی کو مکمل طور پر اس کا پتہ ہے کہ کیا ہو رہا ہے ۔ اس سارے معاملے میں نواز شریف ، آصف زرداری ، مولانا فضل الرحمان اور شہباز شریف کے پاس مکمل تفصیلات ہیں ۔ سینئر اینکر پرسن کاکہنا تھا کہ اپوزیشن کی کھیل میں ابھی تک کامیابی یہی ہے کہ عمران خان کے پاس انفارمیشن نہیں ہے ۔

پنجاب میں ان ہاؤس تبدیلی ، ترین گروپ نے اپوزیشن کو ابتدائی فارمولا دے دیا

فیصل واوڈا کی خالی نشست پر پی پی کے نثار کھوڑو سینیٹر منتخب

وزیراعظم کی ایم کیوایم کی قیادت سے ملاقات، تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی

FOLLOW US