Monday January 20, 2025

آصفہ بھٹو سے ٹکرانے والا ڈرون کیمرہ کس چینل کا تھا؟ پتہ چل گیا

خانیوال : پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو کے ساتھ کس چینل کا ڈرون کیمرہ ٹکرا یا ، پتہ چل گیا ۔ تفصیل کے مطابق خانیوال میں کنٹینر پر موجود آصفہ بھٹو کو اچانک کوریج کرنے والا ڈرون ٹکرا گیا جس کی وجہ سے ان کی پیشانی پر زخم آیا ۔ آصفہ بھٹو کو ملتان کے نجی ہسپتال لے جا یا گیا جہاں ان کے ماتھے پر پانچ ٹانکے آئے ۔ دوسری جانب ڈرون کیمرے کو آپریٹ کرنے والے شخص کو بھی پکڑ لیا گیا ہے ۔صحافی مرتضی علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ ڈرون کیمرہ نجی نیوز چینل سماءکا تھا ۔

“آج دنیا لیگ سپن کی یونیورسٹی سے محروم ہوگئی” شاہد آفریدی کا شین وارن کے انتقال پر پیغام

عمران خان کی حکومت کیخلاف نہیں لیکن مہنگائی بہت بڑھ گئی ہے، یونس خان

آسٹریلیا کے لیجنڈری کرکٹر شین وارن انتقال کر گئے

FOLLOW US