Friday November 22, 2024

سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں، اعتزاز احسن مریم نواز کے پاس جو ثبوت ہیں وہ عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتیں

لاہور : پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سب سے زیادہ جعلی خبریں مریم نواز کے پاس ہوتی ہیں،نواز شریف کو وطن واپس لانا حکومت کے بس کی بات نہیں۔ لاہور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں سچے دل سے ایک دوسرے کے ساتھ نہیں ہیں۔

عمران خان ماسکو پہنچ گئے، ایئر پورٹ پر ریڈ کارپٹ استقبال، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

میرا مشورہ ہے ان پر اعتبار نہ کیا جائے۔ان کا کہنا ہے کہ اگر مریم نواز کے پاس جج کی ویڈیوز تھیں تو انکو کسی عدالت میں پیش کیوں نہیں کیا گیا مریم نواز دعویٰ کرتی ہیں کہ میرے پاس اور بھی ثبوت ہیں۔ مریم نواز کے پاس جو ثبوت ہیں وہ عدالت میں پیش کیوں نہیں کرتیں۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو سچا ثابت کرنے کے لیے ثاقب نثار کی آڈیو فیک نیوز ہے۔ نواز شریف کو وطن واپس لانا حکومت کے بس کی بات نہیں۔ نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس لیباٹری سے جعلی بنوائی گئیں ۔

سرکاری ملازمین کی موجیں، تنخواہوں اور پنشن میں مزید اضافے کی تیاریاں، کتنا اضافہ متوقع ہے؟

عامر لیاقت کا آئندہ الیکشن تحریک انصاف کے ٹکٹ پر نہ لڑنے کا اعلان پی ٹی آئی میں آکر صلاحیتیوں کو زنگ لگ گیا ہے

FOLLOW US