ماسکو : وزیر اعظم عمران خان وفد کے ہمراہ روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال روس کے نائب وزیر خارجہ نے کیا۔ ایئر پورٹ وزیر اعظم کا ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا ۔ اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ عمران خان کی جمعرات کو روس کے صدر سے ملاقات ہوگی، دونوں کی ون آن ون اور وفود کی سطح پر بھی ملاقات ہوگی۔ اس موقع پر پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن کے معاہدے پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔ عمران خان کی روس کے ڈپٹی وزیر اعظم سے بھی ملاقات طے ہے جس میں توانائی کے شعبے سے متعلق بات چیت ہوگی۔
سرکاری ملازمین کی موجیں، تنخواہوں اور پنشن میں مزید اضافے کی تیاریاں، کتنا اضافہ متوقع ہے؟
کم عمر لڑکی کیساتھ شادی کا سب سے بڑا فائدہ کیا ہے؟ عامر لیاقت نے بتا دیا
وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان کا جہاز ماسکو ائیرپورٹ پر لینڈ کر گیا ہے۔ pic.twitter.com/GP6CxzgC6W
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 23, 2022