Thursday May 2, 2024

میاں چنوں میں ذہنی معذور شہری کا ہجوم کے ہاتھوں قتل، مولانا طارق جمیل کا بیان بھی سامنے آگیا

خانیوال: مولانا طارق جمیل نے میاں چنوں کے نواحی کے علاقہ میں شہری کو قتل کرنے والے افراد کو جاہل قرار دیدیا۔ مولانا طارق جمیل کا کہنا تھا کہ اس طرح کے بہیمانہ قتل صرف جہالت ہے،اسکی اجازت نہ مذہب دیتا ہے اور نہ ہی ملک کا قانون۔انہوں نے اپنے بیان میں سانحہ سیالکوٹ کے واقعہ کا بھی حوالہ دیا۔ واضح رہے کہ میاں چنوں کا نواحی علاقہ تلمبہ مولانا طارق جمیل کا ابائی علاقہ ہے، ہجوم کے ہاتھوں شہری کے قتل کا واقعہ چند روز قبل اسی علاقے میں پیش آیا تھا۔

اقرار الحسن پر آئی بی ڈائریکٹر کا تشدد، نازک اعضا پر بجلی کے جھٹکے لگاتے رہے

کراچی کنگز کے خلاف فتح کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے لیے بری خبر سامنے آگئی

میرے سینے میں بہت راز ہیں وزیراعظم کی مشکلات نہیں بڑھانا چاہتی، فردوس عاشق اعوان

https://twitter.com/arshdchaudhary/status/1493280272703684608?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1493280272703684608%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F15-Feb-2022%2F1403323

FOLLOW US