Monday January 20, 2025

کہاں کہاں بارشیں اور کہاں برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے تازہ تازہ پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز خیبر پختونخو ا ،شمال مشرقی پنجاب،اسلام آباد ،کشمیر اورگلگت بلتستان میں تیز ہواؤں کےساتھ با رش اور پہاڑوں پربرفباری کا امکان۔ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی15، استور،کالام منفی11، اسکردو منفی09،گوپس منفی08،ہنزہ،بگروٹ منفی06، مالم جبہ، زیارت منفی05، راولاکوٹ ، پاراچنار ،دیر منفی04، قلات اورکوئٹہ میں منفی03ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آئے گا؟ ماہر فلکیات کی پیشگوئی

بھارت نے انگلینڈ کو شکست دیکر پانچویں مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لیا

سروں کی ملکہ لتا منگیشکر انتقال کر گئیں

سلطانز کی پانچویں‌ کامیابی، زلمی کو بھی پچھاڑ دیا

FOLLOW US