Sunday January 19, 2025

پنشن میں دس فیصد اضافے کی منظوری ، ریٹائرڈ ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

کراچی : ریٹائرڈ ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، پنشن میں دس فیصداضافے کی منظوری دیدی گئی۔۔۔ قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے اپنے ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں 10 فیصد اضافے کی منظوری دے دی۔پی آئی اے کے 62 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پینشن میں اضافے کی منظوری دی گئی ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2022 سے ہوگا۔ ریٹائرڈ ملازمین کو دسمبر 2021 کی پینشن کے حساب سے اضافی ادائیگیاں کی جائیں گی۔ اس سے قبل 14 دسمبر 2021 کو پی آئی اے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔

قومی اسمبلی کی مدت میں ایک سال کی توسیع کا امکان۔۔حکومتی رہنما نے عندیہ دیدیا

فحش فلمیں بنانے کے الزام میں گرفتار ہونے والے راج کندرا نے کروڑوں کی جائیداد شلپاشیٹھی کے نام کردی

کپتان کا بڑا اقدام،نوازشریف کو صحت کارڈ جاری، سالانہ کتنے کامفت اعلان کرا سکیں گے؟جانیے تفصیل

FOLLOW US