Sunday January 19, 2025

یہ برقعہ پہنے لڑکا کون ہے اور اسے کیوں گرفتار کیاگیا ، حیران کن خبر

لاہور: شاد باغ پولیس نے اکیڈمی سے گھر جانے والی لڑکیوں کو تنگ کرنے والے برقعہ پہنے اوباش ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں لڑکے ایک برقعہ پہنے جوڑی کی شکل میں لڑکیوں کو تنگ کرتے اور فرار ہو جاتے تھے۔اطلاع ملنے پر شاد باغ پولیس نے کاروائی کرتے دونوں کو گرفتار کیا تو دریافت پر برقعہ پوش بھی لڑکا ہی نکلا۔گرفتار ملزمان میں حبیب ڈار اور برقعہ پہنے شاہ میر شامل ہیں۔ایس پی سٹی حفیظ الرحمان بگٹی کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش جاری ہے۔خواتین کو ہراساں اور تنگ کرنے والوں کے خلاف فوری قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی ۔انہوں نے طالبات کو ہراساں اور تنگ والوں کو گرفتار کرنے پر شاد باغ پولیس کی ٹیم کو شاباش دی ہے۔

پاکستان لرز اٹھا، زلزلے کے شدید جھٹکے، عوام گھروں سے باہر نکل آئے

اسرائیلی صدر ترکی کا دورہ کب کریں گے؟ ترک صدر نے اعلان کردیا

ایک خاوند نے اپنی بیوی کو پہلی ملاقات وہ نصیحتیں جو ہر لڑکی کو پڑھنی چاہئیں

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین سیاسی، معاشی اور اسٹریٹجک لحاظ سے اہم ترین قرار دے دیا گیا

FOLLOW US