Sunday January 19, 2025

بلاول بھٹو کا شاندار اقدام ۔ پہلی خواجہ سرا داکٹر سارگل کو بڑے سرکاری ہسپتال میں نوکری دیدی

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ کی ہدایت پرملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹرسارا گل کوجناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر میں ہاؤس جاب کا آرڈردےدیا گیا۔ یاد رہے کہ بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ کو ڈاکٹرسارا کو فوری ہاؤس جاب دینے کی ہدایت کی تھی۔ ڈاکٹر سارا ملک کی پہلی خواجہ سرا ڈاکٹر ہیں جنہیں جے پی ایم سی میں ہاؤس جاب کی ملازمت دی گئی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا پیپلز پارٹی کی حکومت خواجہ سرا ؤں کو ہرشعبے میں آگے لانےاورعزت و احترام دلانےکےلیے اقدامات کررہی ہے۔ ڈاکٹر سارا گل نےایگزیکٹیو ڈائریکٹرجے پی ایم سی پروفیسر شاہدرسول سےملاقات میں ہاؤس جاب آرڈر وصول کیا۔

17 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے موبائل فونز مہنگے ہوگئے مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں 20 ہزار سے 50 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہو گیا

وزیراعظم کی صنعتکاروں اور تاجروں سے ملاقات، کم سے کم ماہانہ اجرت بڑھانے پر اتفاق

اجمیر شریف جانے کیلئے 400 پاکستانی حاجی کیمپ لاہور پہنچے تو آگے سے بھارت نے ایسی حرکت کردی کہ آپ کو بھی غصہ آجائے

FOLLOW US