Sunday January 19, 2025

رجب کا چاند نظر آگیا، شبِ معراج کب ہوگی؟

اسلام آباد : چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کا کہنا ہے کہ اسلامی مہینے رجب المرجب کا چاند نظر آگیا۔ رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد اپنے ایک بیان میں مولانا عبدالخبیر آزاد نے بتایا کہ یکم رجب المرجب 3 فروری جمعرات کو ہوگی۔ انہوں نے بتایا کہ 27 رجب المرجب بمطابق یکم مارچ کو شبِ معراج کی رات ہوگی۔ یہ وہ بابرکت رات ہے جب رسول اللہ ﷺ معراج پر تشریف لے گئے تھے۔

آج سے شروع ہونیوالا بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

شہباز شریف اور جہانگیر ترین کیس کی تحقیقات کرنے والے ایف آئی اے افسروں کے تبادلوں کا معاملہ، بڑا فیصلہ کر لیا

سرفراز احمد نے سابق کپتان سلمان بٹ کو کھری کھری سنا ڈالیں پاکستان کو آن ڈیوٹی بیچنے والا فکسر جب نیت پہ بھاشن دے گا تو پھر اللہ حافظ ہے

’’حید رعلی نے مجھ سے چھ ماہ قبل زبردستی نکاح کیا ‘‘ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی جویریہ ظفر کا شوہر کے خلاف مقدمہ ، ایف آئی آر کی تفصیل سامنے آ گئی

FOLLOW US