Friday May 17, 2024

ملک کی 100بڑی کمپنیاں ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کر یں،وزیراعظم عمران خان بول پڑے

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے سیرین ایئرمیں تنخواہوں میں اضافے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 100بڑی کمپنیاں اپنی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں۔وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ سیرین ایئرمیں 15 سے 44 فیصد تک تنخواہوں میں اضافے کافیصلہ خوش آئند ہے، 100بڑی کمپنیاں اپنی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں ، ملک کی 100بڑی کمپنیوںنے950ارب روپے کامنافع گزشتہ سال کمایا۔

پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر جانے کا امکان ، یکم فروی سے پیٹرول کی قیمت میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے؟بُری خبر سنا دی گئی

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹد کا فاتحانہ آغاز زلمی کو شکست

FOLLOW US