Monday January 20, 2025

محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مزید بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا تاہم بالائی خیبر پختونخواہ ، گلگت بلتستان، کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد رہا۔ تاہم ا سکردو میں ہلکی بار ش /برفباری ریکاڈ کی گئی ۔ سب سےزیادہ بارش (ملی میٹر):گلگت بلتستان: اسکردو 01 ۔آج ریکارڈ کیےگئےکم سےکم درجہ حرارت: لہہ منفی 12، کالام منفی 11 ، گوپس منفی 10 ، اسکردو منفی 08 ، استور منفی07،ہنزہ ، پاراچنار، بگروٹ منفی 05 ، گلگت ، دیر ، راولاکوٹ منفی 03 ، قلات ، دورش، میر کھانی منفی 02 ، اور مری میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

پی ایس ایل 7: اسلام آباد یونائیٹد کا فاتحانہ آغاز زلمی کو شکست

‘ اگر جج جواب دہ نہیں تو وزیراعظم اپنے خاندان کے اثاثوں سے متعلق کیوں جواب دہ ہوں، وفاقی وزیر قانون کا بیان

پاکستان نے فیٹف کی ہدایت پر منی لانڈرنگ کیخلاف اقدامات مزید تیز کر دیئے، ایکسپورٹ کی رقم 180 کی بجائے 120دن میں پاکستان منتقل کرنا لازمی قرار

FOLLOW US