Sunday January 19, 2025

بیوی سے علیحدگی ہونے کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں‘ عمران خان

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہوں ۔ تقریب کے آغاز پر عمران خان کو ایک چٹ بھجوائی گئی کہ تقریب سے انگریزی کی بجائے اردو میں خطاب کریں جس پر عمران خان نے مسکراتے ہوئے کہا کہ چٹ آئی ہے کہ خطاب اردو میں کرنا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویسے بھی بیوی سے علیحدگی کے بعد انگریزی بھول گیا ہے جس پر شرکاء نے زبردست قہقہہ لگایا ۔

وفاقی کابینہ نے کریمنل لاء ترامیم کی منظوری دے دی کریمنل کیس کا فیصلہ 9 ماہ میں کرنا لازمی ہوگا،

شہری پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد کراچی پولیس کے ڈی آئی جی عبداللہ شیخ بڑی مشکل میں پھنس گئے

تحریک انصاف کی نئی تنظیم سازی مکمل ، فواد چوہدری کو اہم ترین عہدہ مل گیا،تمام عہدیداران کی فہرست آگئی

FOLLOW US