Sunday January 19, 2025

شہزاد اکبر کااستعفیٰ منظور، نئے مشیر کی تلاش جاری

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے اپنے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔شہزاد اکبر نے مشیر احتساب و داخلہ کے عہدے سے آج ہی استعفیٰ دیا تھا، ٹوئٹر پر جاری بیان میں شہزاد اکبرکا کہنا تھا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے، امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔جیونیوز کے مطابق شہزاد اکبرکے مستعفی ہونے کے بعد وزیراعظم عمران خان مشیر برائے احتساب کے لیے ناموں پر مشاورت کررہے ہیں، اس حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم خودکریں گے۔

میرے بیٹے کو آئمہ خان نے اغوا کروایا، ضمانت کے خلاف رٹ دائر کریں گے، والد نواز خان

واہگہ کے زمینی راستے سے بھارت 50 ہزار میٹرک ٹن گندم افغانستان بھیجے گا، پاکستان نے اجازت دے دی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

قومی ٹیم کی کپتانی سے کس نے ہٹایا؟ سرفراز احمد کا تہلکہ خیز انکشاف

FOLLOW US