Sunday January 19, 2025

ملک میں پچھلے سال 4 سے 5 فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے، مفتاح اسماعیل نے تصدیق کردی

اسلام آباد: ن لیگ کے دور میں وزیرخزانہ رہنے والے مفتاح اسماعیل نے ملک میں ترقی کے حکومتی دعووں کی تصدیق کردی۔ جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اس میں بحث والی کوئی بات نہیں ہے کہ ملک میں پچھلے سال 4 سے 5 فیصد کی شرح سے ترقی ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ بات بھی درست ہے کہ ملک میں برآمدات میں بھی اضافہ ہوا ہے، تاہم یہ ترقی وسیع بنیاد پرنہیں ہوئی کیونکہ مہنگائی عوام کو مار رہی ہے اور برآمدات میں اضافہ بھی مہنگائی کی وجہ سے ہوا ہے۔

مری میں شدید برفباری، سیاحوں کی اب بھی کتنی گاڑیاں موجود ہیں؟ تفصیلات آگئیں

ملکی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج جسٹس عائشہ ملک پیر کو حلف اٹھائیں گی

بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور عمران خان کووزیراعظم میں نے بنوایا گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بڑا دعویٰ کر دیا

FOLLOW US