Monday January 20, 2025

انارکلی بم دھماکہ کے دو مبینہ سہولت کاروں کو کہاں سے گرفتار کر لیا گیا ؟ بڑی پیشرفت

لاہور : ا نارکلی بم دھماکے کے دو مبینہ سہولت کاروں کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انار کلی بم دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے ، قانون نافذکرنے والے اداروں نے موقع سے لی گئی سی سی ٹی وی فوٹیج کا جائزہ لینے اور تحقیقات کرتے ہوئے دو سہولت کار وں کا سراغ لگایا جنہیں آج صبح لاہور کے نواحی علاقے سے خفیہ اطلاعات پر کیئے گئے آپریشن کے دوران گرفتار کر لیا گیاہے اور مزید تحقیقات کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔ جہاں ان سے دہشتگردوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کی جارہی ہیں ، یہ بھی معلوم کیا جارہاہے کہ ان کا تعلق کس تنظیم سے ہے ۔

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کس چیز کی تعریف کر دی؟ بڑی خبر

FOLLOW US