Sunday April 28, 2024

بجلی فی یونٹ کتنی مہنگی ہونے کا امکان ہے ؟ سن کر پاکستانیوں کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی

اسلام آباد : ملک میں جاری شدید مہنگائی نے عوام کے ہوش اڑا رکھے ہیں جبکہ مہنگی بجلی کے بلوں نے عوام کی جیبیں خالی کروا دی ہیں تاہم پریشان حال پاکستانیوں کیلئے ایک اور پریشان کن خبر یہ ہے کہ ایک مرتبہ پھر سے فی یونٹ کی قیمت بڑھائے جانے کا امکان پیدا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 12 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان پیدا ہو گیاہے کیونکہ یہ اضافہ دسمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیاہے جس پر نیپرا یکم فروری کو سماعت کرے گا ۔اس کے علاوہ کے الیکٹرک نے بھی صارفین کیلئے بجلی ایک روپیہ 79 پیسے مہنگی کرنے کی سفارش کی ہے ، جس پر نیپرا دو فروری کو سماعت کرے گا۔

بل گیٹس کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلی فونک رابطہ، کس چیز کی تعریف کر دی؟ بڑی خبر

الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا شیڈول جاری کردیا

کورونا وائرس کے وار جاری، وفاقی دارالحکومت میں بڑی پابندی لگا دی گئی، شہری پریشان

FOLLOW US