Monday January 20, 2025

رکن اسمبلی نور عالم خان کو پارٹی رہنماوں پر نتقید کرنا مہنگا پڑ گیا ، تحریک انصاف نے بڑا قدم اٹھانے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف نے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو پارٹی رہنماوں پر تنقید کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کو پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر پرویز خٹک شوکاز نوٹس جاری کر یں گے ،انہیں پارٹی پالیسی کے خلاف بیان دینے پر شوکاز جاری کیا جائے گا۔نور عالم خان نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پارٹی رہنماوں پر تنقید کی تھی جس پر پی ٹی آئی کی سینئر قیادت نے نوٹس لے لیاہے ۔

اِن ہائوس تبدیلی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی دل کی بات زبان پر لے آئے، وزیراعظم عمران خان بھی حیران

ایشز سیریز، جشن میں شراب سے بچنے کے لیے عثمان خواجہ نے سٹیج چھوڑا تو غیر مسلم آسٹریلوی کپتان کا ایسا اقدام کہ پوری دنیا کے مسلمان شکریہ کے پیغامات بھیجنے لگے

جو نوازشریف کے خلاف ثبوت سامنے نہیں لا سکے وہ میرے خلاف کہاں سے لائیں گے،شہزاد اکبر میرے پیچھے بے مقصد مت بھاگیں۔ حریم شاہ کا پیغام

FOLLOW US