Tuesday January 21, 2025

‘جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد عامر لیاقت کی صحافی سے گفتگو

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کہتے ہیں جو ہمیں لاتے ہیں وہی واپس لے جاتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان سےملاقات کے بعدپارلیمنٹ لابی میں صحافی گفتگو کرتے عامر لیاقت نے بتا یا کہ وزیراعظم عمران خان سے ایک گھنٹہ طویل ملاقات میں دل کی باتیں ہوئیں، انہیں بتایا کراچی میں جو ہو رہا ہے وہ مناسب نہیں، علی زیدی بلاوجہ مداخلت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ نہ میں نے پی ٹی آئی سے جانا ہے اور نہ ہی میری کوئی اور منزل ہے، یہاں ہی رہ کر مقابلہ کروں گا، عمران خان کی ہر بات مانتا ہوں۔

خوفناک ٹرین حادثہ، 5افراد ہلاک جبکہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ،امدادی کارروائیاں شروع

عوام کے لیے ایک اور بری خبر، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع

مری میں مرنے والوں کی تعداد 23 نہیں بلکہ 36 ہے ، تین سو افراد کو پناہ اور کھانا دینے والے سوجل ملک نے ایسا دعویٰ کیوں کر دیا جانیں

FOLLOW US