Friday April 26, 2024

کرونا وائرس کے وار جاری ، حکومت نے لاک ڈائون اور اسکول بند کرنے سے متعلق بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ملک میں کرونا وباء کے کیسز میں اضافے کےباوجود لاک ڈاؤن نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرونا وباء کے کیسز کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے جسے ہم مسلسل مانیٹر کر ہے ہیں لیکن وباء کے دوران ملک میں اس بار بالکل لاک ڈائون نہیں کریں گے ۔ وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ کرونا کی وجہ سے اسکولوں کو بھی بند نہیں کیا جائے گا ، اس وقت ملک میں ویکسی نیشن کا عمل اچھے طریقے سے جاری ہے عوام سے درخواست ہے کہ وہ باقاعدہ ماسک پہنے اور کرونا ایس او پیز پر عمل پیرا ہوں ۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ، روایتی حریف کب ٹکرائیں گے؟ شائقین کیلئے بڑی خبر

مری میں سڑک پر برف پھیلا کر سیاحوں کیلئے مشکلات پیدا کرنے والا شخص گرفتار کر لیا گیا

وزیراعظم بننے کی نہیں،وزیراعظم بن کر پاکستان کو عظیم ملک بنانے کی خواہش ہے،میں کرپشن کیخلاف جنگ کو جہاد سمجھتا ہوں

FOLLOW US